ٹی آر ایس نے تلنگانہ تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دو نو منتخب کارپوریٹرس کو میئر اور ڈپٹی میئر کا عہدہ دی ہے- آج منعقدہ میئر انتخاب کے اجلاس میں
دونوں کا انتخاب عمل میں آیا- میئر کا تعلق چرلہ پلی ڈویزن سے ہے جبکہ ڈپٹی میئر کا تعلق بورا بنڈہ حلقہ سے ہے- جبکہ ان دونوں نے تحریک تلنگانہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا - ان دونوں پر بہت سارے کیس بھی درج ہیں -